خوشی کیا ہے؟ (فلسفے کی روشنی میں)

خوشی کیا ہے؟ (فلسفے کی روشنی میں) خوشی انسانی زندگی کی بنیادی خواہشوں میں شامل ہے، لیکن اس کے مفہوم پر اتفاق آسان نہیں۔ کسی کے لیے کامیابی خوشی ہے، کسی کے لیے محبت اور کسی کے لیے پُرسکون زندگی۔ ایک لمحے کی مسرت اور اپنی پوری زندگی سے مطمئن ہونے میں بھی فرق ہے۔ … Read more

فلسفۂ غم کیا ہے؟

فلسفۂ غم کیا ہے؟ غم انسانی زندگی کا ایسا تجربہ ہے جو ہماری محبتوں، امیدوں اور محرومیوں سے وابستہ ہوتا ہے۔ کسی عزیز کی جدائی، خواب کا ٹوٹنا یا ناانصافی دیکھنا ہمیں غمگین کر سکتا ہے۔ مگر غم کا مفہوم صرف ناخوش گواری تک محدود نہیں۔ یہ سوال بھی اہم ہے کہ ہم غم کیوں … Read more

فلسفۂ موت کیا ہے؟

فلسفۂ موت کیا ہے؟ موت کا ذکر ہمیں اپنی زندگی، تعلقات اور ادھورے خوابوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ زندگی محدود ہے، مگر اس حقیقت کا مفہوم سمجھنا آسان نہیں۔ کیا موت مکمل اختتام ہے؟ کیا اس سے خوف کھانا معقول ہے؟ اور کیا فنا کا شعور زندگی کو … Read more

حقیقت کیا ہے؟

حقیقت کیا ہے؟ ہم روزمرہ گفت گو میں کہتے ہیں کہ حقیقت کچھ اور ہے،تمھیں معلوم نہیں، اپنی اصل کو جانے، جو تم دیکھ رہے ہو وہ دراصل حقیقت نہیں وغیرہ  مگر ان سب کے پیچھے ایک بنیادی سوال موجود ہوتا ہے کہ حقیقت آخر ہے کیا؟ کیا جو کچھ دکھائی دیتا ہے، وہی حقیقت … Read more

شعور کیا ہے؟

شعور کیا ہے؟صبح آنکھ کھلنے پر روشنی محسوس کرنا، کسی مانوس آواز کو پہچاننا، خوشی کا تجربہ کرنا اور اپنے ذہن میں ابھرتے سوال سے واقف ہونا ہماری شعوری زندگی کی مثالیں ہیں۔ ہم دنیا کو دیکھتے اور اس میں پیش آنے والے واقعات کو اپنے اندر محسوس کرتے ہیں۔ یہی ذاتی تجربہ شعور کے … Read more

خود شناسی کیا ہے؟

خود شناسی کیا ہے؟ہم زندگی میں بہت سے لوگوں، چیزوں اور حالات کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں، مگر اپنی ذات کو سمجھنے کے لیے کم وقت نکالتے ہیں۔ ہم کیا چاہتے ہیں؟ کن باتوں سے خوف محسوس کرتے ہیں؟ ہمارے فیصلوں کے پیچھے کون سی خواہشات کام کرتی ہیں؟ ان سوالات پر دیانت داری … Read more

فلسفۂ حیات کیا ہے؟

فلسفۂ حیات کیا ہے؟ انسان جب  شعور کی منزل پر پہنچتا ہےتوتین سوالات اس کا پیچھا کر رہے ہوتے ہیں میں کون ہوں؟  میں کیوں ہوں؟    مجھے زندگی کو کیسے جینا چاہیے؟  انھی سوالوں کے منظم، دلیل پر مبنی اور مربوط جواب کو ’’ فلسفۂ حیات‘] کہتےہیں۔ سادہ الفاظ میں فلسفۂ حیات وہ فکری نقشہ … Read more

یکسوئی(صرف ایک کام)

یکسوئی(صرف ایک کام) : کامیابی کی کلید اگر آپ دو خرگوشوں کے پیچھے بھاگو گے ، تو کسی ایک کو بھی نہیں پکڑ پاؤ گے۔ایک وقت میں متعدد مقاصد حاصل کرنے کی کوشش انسانی صلاحیتوں کو بکھیر دیتی ہے۔ جب ایک شخص ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کمال حاصل کرنا چاہتا ہے، تو … Read more

خوش رہنے کاصرف ایک سنہری اصول

خوش رہنے کاصرف ایک سنہری اصول سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اگر آپ ’’ خوش رہنے کا طریقہ‘‘  تلاش کریں تو مضامین اور ویڈیوز کی ایک طویل فہرست سامنے آ جاتی ہے۔ کہیں لکھا ہوتا ہے ’ خوش رہنے کے 10 بہترین طریقے‘ تو کہیں ’ مسرت سے زندگی گزارنے کے 50 اصول‘۔لیکن … Read more

مسائل سے فرار نہیں، پائیدار حل

مسائل سے فرار نہیں، پائیدار حل : زندگی کی دشواریوں سے نبرد آزما ہونے کی حکمتِ عملی انسانی زندگی کشمکش، جدوجہد اور غیر متوقع  سے عبارت ہے۔ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق حالات کی بھٹی سے گزر رہا ہوتا ہے؛ کوئی معاشی تنگی سے نبرد آزما ہے تو کوئی روزگار اور پیشہ ورانہ ترقی … Read more