بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق

بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق   اشعارِ اقبال کی غلط تشریح کا تجزیہ اور حقیقی فکری مفہوم علامہ محمد اقبالؒ  کی شاعری کی خوب صورتی اور اس کی گہرائی اس بات میں پنہاں ہے کہ وہ محض ظاہری الفاظ کا مجموعہ نہیں، بل کہ ان میں عقل و عشق، توکل اور ایمانی جرات … Read more

طائرِ لاہوتی یا طائرِ لاہوری؟

طائرِ لاہوتی یا طائرِ لاہوری؟  علامہ محمد اقبال ؒکے شعر کی تصحیح اور فکری مفہوم علامہ محمد اقبالؒ  کی شاعری کا بنیادی مقصد مسلم  امہ اور بالخصوص جوانوں کے اندر بلند پروازی، خودداری اور فکری بیداری پیدا کرنا ہے۔ تاہم، مناسب مطالعہ اور فکرِ اقبال سے عدمِ واقفیت کے باعث بعض اوقات ہمارے درسی کتب … Read more

علامہ اقبال کی دو عورتوں سے محبت

علامہ اقبال کی دو عورتوں سے محبت کی حقیقت  ( ایما ویگ ناسٹ اور عطیہ فیضی) شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی شخصیت کا تجزیہ عموماً ان کے فکری، فلسفیانہ اور مذہبی افکار کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ تاہم، ان کی سوانحِ حیات اور قیامِ یورپ (1905ء تا 1908ء) کے دور کا مطالعہ کیا … Read more

فزکس سے میٹا فزکس تک

فزکس سے میٹا فزکس تک : کائنات کے پار کا سفر کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہمارے ارد گرد نظر آنے والی یہ مادی دنیا، یہ روشنی، آوازیں، اور ہماری سکرینوں پر چمکتے رنگ وغیرہ یہ سب دراصل کیا ہیں؟ سائنس کی زبان میں اسے ہم ‘فزکس‘  کہتے ہیں۔ فزکس ہمیں یہ … Read more

علامہ اقبال کا تصورِ زمان و مکاں

علامہ اقبال کا تصورِ زمان و مکاں : مابعد الطبیعات اور جدید فزکس کا سنگم کائنات کے اسرار و رموز میں ‘زمان یعنی وقت’ اور ’مکاں ‘دو ایسے بنیادی عناصر ہیں۔ جنھوں نے صدیوں سے مفکرین، سائنسدانوں اور صوفیاء کو حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ جہاں نیوٹن اور آئن سٹائن جیسے سائنسدانوں نے اسے مادی … Read more

اقبال کا صوفی

اقبال کا صوفی : رہبانیت کی نفی اور بیدارِ خودی کا سفر علامہ محمد اقبالؒ کا فلسفہ محض شاعری نہیں بلکہ انسانی روح کی بیداری کا ایک مکمل نظامِ فکر ہے۔ اقبال کے اَفکار میں جہاں ’خودی‘، ’عشق‘ اور ’مردِ مومن‘ جیسے اصطلاحات مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔  وہاں ’تصوف‘ کا تصور بھی ایک منفرد جہت … Read more

اقبال کا مردِ مومن اور نطشے کا سپرمین

 اقبال کا مردِ مومن اور نطشے کا سپرمین علامہ محمد اقبالؒ کے فلسفۂ خودی میں ‘مردِ مومن’، ‘مردِ کامل’ یا ‘انسانِ کامل’ کا تصور ایک مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اقبال کا یہ مثالی انسان محض ایک خیالی پیکر نہیں بلکہ ایک جیتا جاگتا نمونہ ہے،  جو انسانیت کی معراج اور خلافتِ الہیٰ کا سچا عَلم … Read more

علامہ اقبالؒ اور فتنہ قادیانیت

علامہ اقبالؒ اور فتنہ قادیانیت: حقائق کیا ہیں؟ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں علامہ محمد اقبالؒ محض ایک شاعر نہیں بلکہ ایک عظیم مصلح اور مفکرِ اسلام کے طور پر ابھرے۔ ان کی فکر کا محور ’’خودی‘‘ اور ’’اتحادِ امت‘‘ رہا ہے۔ تاہم، بعض حلقوں کی جانب سے ایک غلط فہمی پھیلانے کی … Read more

اقبال، اجتہاد اور جدید دور کے تقاضے

اقبال، اجتہاد اور جدید دور کے تقاضے اسلام ایک عالم گیر اور ابدی ضابطہ حیات ہے۔جس کی تعلیمات قیامت تک کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ تاہم وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ انسانی معاشرت میں نئے مسائل جنم لیتے ہیں، جن کا براہِ راست ذکر شاید قدیم فقہی کتابوں میں اس طرح نہ ملے جس طرح … Read more

پیسہ اور سکون: ایک ادھورا سچ

پیسہ اور سکون: ایک ادھورا سچ ( ایک نئی اور حقیقت پسندانہ نظر) ہمارے معاشرے میں ایک جملہ بہت تواتر کے ساتھ دہرایا جاتا ہے کہ “پیسے سے سکون نہیں خریدا جا سکتا”۔ عام طور پر یہ بات اس لیے کہی جاتی ہے تاکہ انسان قناعت پسندی اختیار کرے، لیکن اگر گہرائی سے جائزہ لیا … Read more