اچھائی کیا ہے؟

اچھائی کیا ہے؟ کسی ضرورت مند کی مدد کرنا، وعدہ نبھانا اور ناانصافی کے سامنے آواز اٹھانا ہمیں اچھائی محسوس ہوتا ہے۔ مگر کسی عمل کو اچھا بنانے والی بنیادی چیز کیا ہے؟ ہماری نیت، اس کا نتیجہ یا کوئی اخلاقی اصول؟ کیا ہر فائدہ مند کام اچھا ہوتا ہے، اور کیا معاشرے کی پسند … Read more

الہیات (تھیالوجی)  کیا ہے؟

الہیات (تھیالوجی)  کیا ہے؟ انسان جب کائنات، اپنی ذات اور زندگی کے مقصد پر غور کرتا ہے تو بعض بنیادی سوالات اس کے سامنے آتے ہیں جیساکہ  کیا اس کائنات کا کوئی خالق ہے؟ اگر ہے تو اس کی صفات کیا ہیں؟ انسان کا اس سے کیا تعلق ہے؟ دنیا میں دکھ، ناانصافی اور برائی … Read more

اخلاقیات اور فلسفہ؟

اخلاقیات اور فلسفہ؟ انسان کی پوری فکری تاریخ دو سوالوں کے گرد گھومتی ہے: ’’میں کیا ہوں؟‘‘  اور ’’ مجھے کیا کرنا چاہیے؟‘‘  پہلا سوال فلسفے کو جنم دیتا ہے اور دوسرا اخلاقیات کو۔ بظاہر یہ دو الگ  الگ میدان ہیں، مگر گہرائی میں یہ ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں۔ فلسفہ حقیقت کو … Read more

دعا، تقدیر اور فلسفہ ؟

دعا، تقدیر اور فلسفہ ؟ انسانی فکر کے قدیم ترین سوالوں میں سے ایک  سوال یہ ہے کہ اگر ہر واقعہ پہلے سے طے ہے تو دعا مانگنے کا کیا فائدہ؟ اور اگر دعا سے کچھ بدل سکتا ہے تو تقدیر کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ یہ سوال صرف مذہبی نہیں بل کہ فلسفیانہ … Read more

کیا خدا کا وجود ہے؟

کیا خدا کا وجود ہے؟ انسان جب رات کے سناٹے میں آسمان کی طرف دیکھتا ہے تو اس کے دل میں ایک سوال جاگتا ہے: یہ سب کچھ کیوں ہے؟میں کیوں ہوں؟ فلسفے کی پوری تاریخ اسی سوال کے گرد گھومتی ہے۔ خدا کے وجود کو ماننے والے مفکرین کئی راستوں سے اس تک پہنچتے … Read more

دجال کون ہے؟

دجال کون ہے؟  اور وہ لوگوں کو کیسے گمراہ کرے گا؟ نبی آخرالزمانﷺ کے احوال اور احادیثِ مبارکہ میں دجال کا ذکر قیامت کی سب سے بڑی اور ہولناک نشانیوں میں کیا گیا ہے، جسے “المسیح الدجال” یعنی فتنہ پھیلانے والا جھوٹا مسیح کہا گیا ہے۔ دجال کے لغوی معنی جھوٹ، فریب اور مک کاری … Read more

ظلم، جبر اور بربریت میں کیا فرق ہے؟

ظلم، جبر اور بربریت میں کیا فرق ہے؟روزمرہ کی گفت گو میں ہم ظلم، جبر اور بربریت جیسے الفاظ کو اکثر ایک ہی معنوں میں استعمال کر تے ہیں، لیکن انسانی رویوں اور اخلاقیات کے نقطہ نظر سے ان کے درمیان واضح اور گہرا فرق پایا جاتا ہے۔ ظلم کا بنیادی مطلب ناانصافی ہے، یعنی … Read more

نیک اعمال بمقابلہ محنت

نیک اعمال بمقابلہ محنت : قوانینِ قدرت اور انسان کی خود فریبیاں انسانی زندگی میں اکثر ایک بڑا فکری مغالطہ یہ جنم لیتا ہے کہ جب انسان نماز و روزے کا پابند ہو جاتا ہے، تہجد گزار بنتا ہے، تلاوتِ قرآن اور دیگر اخلاقی و اجتماعی نیکیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے، تو … Read more

جب ہر طرف تاریکی چھا جائے

(جب ہر طرف تاریکی چھا جائے ( ناامیدی سے کامیابی کا سفر  حضرت واصف علی واصفؒ فرماتے ہیں کہ سورج کو اپنی تمام تر روشنی اور خوب صورتی کے ساتھ نمایاں ہونے کے لیے بھی تاریکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان کی زندگی کا سفر بھی کچھ ایسا ہی ہے؛ جب تک زندگی میں مشکلات … Read more

نزولِ قرآن کا اصل مقصد

نزولِ قرآن کا اصل مقصد : محض تلاوت یا فہم و ہدایت؟ مسلمانوں کے زوال اور المیے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اور سب سے زیادہ مقدس کتاب، قرآنِ مجید کی موجودگی کے باوجود ہم اس کی حقیقی تعلیمات سے کوسوں دور ہیں۔ ہم … Read more