باب المندب کیا ہے؟
باب المندب کیا ہے؟ عالمی معیشت کی شاہ رگ عالمی جغرافیہ اور بین الاقوامی تجارت میں کچھ بحری گزرگاہیں ایسی ہیں جنھیں دنیا کی معاشی زندگی کی لائف لائن قرار دیا جاتا ہے۔ جس طرح خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کی بندش کی خبریں عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دیتی ہیں، بالکل اسی طرح بحیرہ … Read more