فلسفہ  اور معاشرے کی تشکیل نو

فلسفہ  اور معاشرے کی تشکیل نو میں عظیم فلسفیوں کا کردار انسان اور حیوان میں بنیادی فرق شعور، تفکر اور سوال کرنے کی صلاحیت کا ہے۔ جب سے انسان نے اس کائنات میں آنکھ کھولی ہے، اس کے ذہن میں وجود، حقیقت، اخلاقیات اور مقصدِ حیات کے حوالے سے بے شمار سوالات نے جنم لیا۔ … Read more

نیک اعمال بمقابلہ محنت

نیک اعمال بمقابلہ محنت : قوانینِ قدرت اور انسان کی خود فریبیاں انسانی زندگی میں اکثر ایک بڑا فکری مغالطہ یہ جنم لیتا ہے کہ جب انسان نماز و روزے کا پابند ہو جاتا ہے، تہجد گزار بنتا ہے، تلاوتِ قرآن اور دیگر اخلاقی و اجتماعی نیکیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے، تو … Read more

بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق

بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق   اشعارِ اقبال کی غلط تشریح کا تجزیہ اور حقیقی فکری مفہوم علامہ محمد اقبالؒ  کی شاعری کی خوب صورتی اور اس کی گہرائی اس بات میں پنہاں ہے کہ وہ محض ظاہری الفاظ کا مجموعہ نہیں، بل کہ ان میں عقل و عشق، توکل اور ایمانی جرات … Read more

طائرِ لاہوتی یا طائرِ لاہوری؟

طائرِ لاہوتی یا طائرِ لاہوری؟  علامہ محمد اقبال ؒکے شعر کی تصحیح اور فکری مفہوم علامہ محمد اقبالؒ  کی شاعری کا بنیادی مقصد مسلم  امہ اور بالخصوص جوانوں کے اندر بلند پروازی، خودداری اور فکری بیداری پیدا کرنا ہے۔ تاہم، مناسب مطالعہ اور فکرِ اقبال سے عدمِ واقفیت کے باعث بعض اوقات ہمارے درسی کتب … Read more

علامہ اقبال کی دو عورتوں سے محبت

علامہ اقبال کی دو عورتوں سے محبت کی حقیقت  ( ایما ویگ ناسٹ اور عطیہ فیضی) شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی شخصیت کا تجزیہ عموماً ان کے فکری، فلسفیانہ اور مذہبی افکار کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ تاہم، ان کی سوانحِ حیات اور قیامِ یورپ (1905ء تا 1908ء) کے دور کا مطالعہ کیا … Read more

جب ہر طرف تاریکی چھا جائے

(جب ہر طرف تاریکی چھا جائے ( ناامیدی سے کامیابی کا سفر  حضرت واصف علی واصفؒ فرماتے ہیں کہ سورج کو اپنی تمام تر روشنی اور خوب صورتی کے ساتھ نمایاں ہونے کے لیے بھی تاریکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان کی زندگی کا سفر بھی کچھ ایسا ہی ہے؛ جب تک زندگی میں مشکلات … Read more

یکسوئی(صرف ایک کام)

یکسوئی(صرف ایک کام) : کامیابی کی کلید اگر آپ دو خرگوشوں کے پیچھے بھاگو گے ، تو کسی ایک کو بھی نہیں پکڑ پاؤ گے۔ایک وقت میں متعدد مقاصد حاصل کرنے کی کوشش انسانی صلاحیتوں کو بکھیر دیتی ہے۔ جب ایک شخص ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کمال حاصل کرنا چاہتا ہے، تو … Read more

خوش رہنے کاصرف ایک سنہری اصول

خوش رہنے کاصرف ایک سنہری اصول سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اگر آپ ’’ خوش رہنے کا طریقہ‘‘  تلاش کریں تو مضامین اور ویڈیوز کی ایک طویل فہرست سامنے آ جاتی ہے۔ کہیں لکھا ہوتا ہے ’ خوش رہنے کے 10 بہترین طریقے‘ تو کہیں ’ مسرت سے زندگی گزارنے کے 50 اصول‘۔لیکن … Read more

مسائل سے فرار نہیں، پائیدار حل

مسائل سے فرار نہیں، پائیدار حل : زندگی کی دشواریوں سے نبرد آزما ہونے کی حکمتِ عملی انسانی زندگی کشمکش، جدوجہد اور غیر متوقع  سے عبارت ہے۔ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق حالات کی بھٹی سے گزر رہا ہوتا ہے؛ کوئی معاشی تنگی سے نبرد آزما ہے تو کوئی روزگار اور پیشہ ورانہ ترقی … Read more

نزولِ قرآن کا اصل مقصد

نزولِ قرآن کا اصل مقصد : محض تلاوت یا فہم و ہدایت؟ مسلمانوں کے زوال اور المیے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اور سب سے زیادہ مقدس کتاب، قرآنِ مجید کی موجودگی کے باوجود ہم اس کی حقیقی تعلیمات سے کوسوں دور ہیں۔ ہم … Read more