برائی کیا ہے؟

برائی کیا ہے؟ کسی بے گناہ پر ظلم، کم زور کا استحصال اور اعتماد کو دھوکے میں بدلنا ہمیں برائی کیوں محسوس ہوتا ہے؟ کیا برائی کی بنیاد نقصان ہے، نیت ہے یا اخلاقی اصول کی خلاف ورزی؟ فلسفہ ان سوالات کی مدد سے ہمارے اخلاقی فیصلوں کو جانچتا ہے۔ اس کا مقصد یہ سمجھنا … Read more