خلیجی(گلف) ممالک سے کیا مراد ہے؟
خلیجی(گلف) ممالک سے کیا مراد ہے؟ سیاسی اور جغرافیاائی حقیقت جغرافیہ، بین الاقوامی سیاست اور معیشت کی گفت گو میں ہم اکثر ”خلیجی ممالک“ یا ”گلف کنٹریز “ کی اصطلاح سنتے اور پڑھتے ہیں۔ عام طور پر لوگوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ محض عرب ممالک کا ایک سیاسی و معاشی اتحاد … Read more