فلسفے کی اہم شاخیں ؟

فلسفے کی اہم شاخیں ؟ لفظ ’’فلسفہ‘‘  یونانی لفظ ’’فیلوسوفیا‘‘  سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے ’حکمت سے محبت‘۔ فلسفہ انسان کے ان بنیادی سوالات کا منظم اور عقلی جائزہ لیتا ہے جن کا تعلق وجود، علم، اخلاق اور حسن سے ہے۔ قدیم یونان میں افلاطون اور ارسطو کے ہاں تمام علوم فلسفے ہی … Read more

اخلاقیات اور فلسفہ؟

اخلاقیات اور فلسفہ؟ انسان کی پوری فکری تاریخ دو سوالوں کے گرد گھومتی ہے: ’’میں کیا ہوں؟‘‘  اور ’’ مجھے کیا کرنا چاہیے؟‘‘  پہلا سوال فلسفے کو جنم دیتا ہے اور دوسرا اخلاقیات کو۔ بظاہر یہ دو الگ  الگ میدان ہیں، مگر گہرائی میں یہ ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں۔ فلسفہ حقیقت کو … Read more

دعا، تقدیر اور فلسفہ ؟

دعا، تقدیر اور فلسفہ ؟ انسانی فکر کے قدیم ترین سوالوں میں سے ایک  سوال یہ ہے کہ اگر ہر واقعہ پہلے سے طے ہے تو دعا مانگنے کا کیا فائدہ؟ اور اگر دعا سے کچھ بدل سکتا ہے تو تقدیر کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ یہ سوال صرف مذہبی نہیں بل کہ فلسفیانہ … Read more

فلسفۂ حیات کیا ہے؟

فلسفۂ حیات کیا ہے؟ انسان جب  شعور کی منزل پر پہنچتا ہےتوتین سوالات اس کا پیچھا کر رہے ہوتے ہیں میں کون ہوں؟  میں کیوں ہوں؟    مجھے زندگی کو کیسے جینا چاہیے؟  انھی سوالوں کے منظم، دلیل پر مبنی اور مربوط جواب کو ’’ فلسفۂ حیات‘] کہتےہیں۔ سادہ الفاظ میں فلسفۂ حیات وہ فکری نقشہ … Read more

کیا خدا کا وجود ہے؟

کیا خدا کا وجود ہے؟ انسان جب رات کے سناٹے میں آسمان کی طرف دیکھتا ہے تو اس کے دل میں ایک سوال جاگتا ہے: یہ سب کچھ کیوں ہے؟میں کیوں ہوں؟ فلسفے کی پوری تاریخ اسی سوال کے گرد گھومتی ہے۔ خدا کے وجود کو ماننے والے مفکرین کئی راستوں سے اس تک پہنچتے … Read more

دجال کون ہے؟

دجال کون ہے؟  اور وہ لوگوں کو کیسے گمراہ کرے گا؟ نبی آخرالزمانﷺ کے احوال اور احادیثِ مبارکہ میں دجال کا ذکر قیامت کی سب سے بڑی اور ہولناک نشانیوں میں کیا گیا ہے، جسے “المسیح الدجال” یعنی فتنہ پھیلانے والا جھوٹا مسیح کہا گیا ہے۔ دجال کے لغوی معنی جھوٹ، فریب اور مک کاری … Read more

ظلم، جبر اور بربریت میں کیا فرق ہے؟

ظلم، جبر اور بربریت میں کیا فرق ہے؟روزمرہ کی گفت گو میں ہم ظلم، جبر اور بربریت جیسے الفاظ کو اکثر ایک ہی معنوں میں استعمال کر تے ہیں، لیکن انسانی رویوں اور اخلاقیات کے نقطہ نظر سے ان کے درمیان واضح اور گہرا فرق پایا جاتا ہے۔ ظلم کا بنیادی مطلب ناانصافی ہے، یعنی … Read more

باب المندب کیا ہے؟

باب المندب کیا ہے؟ عالمی معیشت کی شاہ رگ عالمی جغرافیہ اور بین الاقوامی تجارت میں کچھ بحری گزرگاہیں ایسی ہیں جنھیں دنیا کی معاشی زندگی کی لائف لائن قرار دیا جاتا ہے۔ جس طرح خلیج فارس میں آبنائے ہرمز  کی بندش کی خبریں عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دیتی ہیں، بالکل اسی طرح بحیرہ … Read more

فلسفہ  اور معاشرے کی تشکیل نو

فلسفہ  اور معاشرے کی تشکیل نو میں عظیم فلسفیوں کا کردار انسان اور حیوان میں بنیادی فرق شعور، تفکر اور سوال کرنے کی صلاحیت کا ہے۔ جب سے انسان نے اس کائنات میں آنکھ کھولی ہے، اس کے ذہن میں وجود، حقیقت، اخلاقیات اور مقصدِ حیات کے حوالے سے بے شمار سوالات نے جنم لیا۔ … Read more

خلیجی(گلف) ممالک سے کیا مراد ہے؟

خلیجی(گلف) ممالک سے کیا مراد ہے؟  سیاسی اور جغرافیاائی حقیقت جغرافیہ، بین الاقوامی سیاست اور معیشت کی گفت گو میں ہم اکثر ”خلیجی ممالک“ یا ”گلف کنٹریز “ کی اصطلاح سنتے اور پڑھتے ہیں۔ عام طور پر لوگوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ محض عرب ممالک کا ایک سیاسی و معاشی اتحاد … Read more