طائرِ لاہوتی یا طائرِ لاہوری؟

طائرِ لاہوتی یا طائرِ لاہوری؟  علامہ محمد اقبال ؒکے شعر کی تصحیح اور فکری مفہوم علامہ محمد اقبالؒ  کی شاعری کا بنیادی مقصد مسلم  امہ اور بالخصوص جوانوں کے اندر بلند پروازی، خودداری اور فکری بیداری پیدا کرنا ہے۔ تاہم، مناسب مطالعہ اور فکرِ اقبال سے عدمِ واقفیت کے باعث بعض اوقات ہمارے درسی کتب … Read more

علامہ اقبال کی دو عورتوں سے محبت

علامہ اقبال کی دو عورتوں سے محبت کی حقیقت  ( ایما ویگ ناسٹ اور عطیہ فیضی) شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی شخصیت کا تجزیہ عموماً ان کے فکری، فلسفیانہ اور مذہبی افکار کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ تاہم، ان کی سوانحِ حیات اور قیامِ یورپ (1905ء تا 1908ء) کے دور کا مطالعہ کیا … Read more

جب ہر طرف تاریکی چھا جائے

(جب ہر طرف تاریکی چھا جائے ( ناامیدی سے کامیابی کا سفر  حضرت واصف علی واصفؒ فرماتے ہیں کہ سورج کو اپنی تمام تر روشنی اور خوب صورتی کے ساتھ نمایاں ہونے کے لیے بھی تاریکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان کی زندگی کا سفر بھی کچھ ایسا ہی ہے؛ جب تک زندگی میں مشکلات … Read more

یکسوئی(صرف ایک کام)

یکسوئی(صرف ایک کام) : کامیابی کی کلید اگر آپ دو خرگوشوں کے پیچھے بھاگو گے ، تو کسی ایک کو بھی نہیں پکڑ پاؤ گے۔ایک وقت میں متعدد مقاصد حاصل کرنے کی کوشش انسانی صلاحیتوں کو بکھیر دیتی ہے۔ جب ایک شخص ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کمال حاصل کرنا چاہتا ہے، تو … Read more

خوش رہنے کاصرف ایک سنہری اصول

خوش رہنے کاصرف ایک سنہری اصول سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اگر آپ ’’ خوش رہنے کا طریقہ‘‘  تلاش کریں تو مضامین اور ویڈیوز کی ایک طویل فہرست سامنے آ جاتی ہے۔ کہیں لکھا ہوتا ہے ’ خوش رہنے کے 10 بہترین طریقے‘ تو کہیں ’ مسرت سے زندگی گزارنے کے 50 اصول‘۔لیکن … Read more

مسائل سے فرار نہیں، پائیدار حل

مسائل سے فرار نہیں، پائیدار حل : زندگی کی دشواریوں سے نبرد آزما ہونے کی حکمتِ عملی انسانی زندگی کشمکش، جدوجہد اور غیر متوقع  سے عبارت ہے۔ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق حالات کی بھٹی سے گزر رہا ہوتا ہے؛ کوئی معاشی تنگی سے نبرد آزما ہے تو کوئی روزگار اور پیشہ ورانہ ترقی … Read more

نزولِ قرآن کا اصل مقصد

نزولِ قرآن کا اصل مقصد : محض تلاوت یا فہم و ہدایت؟ مسلمانوں کے زوال اور المیے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اور سب سے زیادہ مقدس کتاب، قرآنِ مجید کی موجودگی کے باوجود ہم اس کی حقیقی تعلیمات سے کوسوں دور ہیں۔ ہم … Read more

قرآنِ مجید کا حقیقی موضوع

قرآنِ مجید کا حقیقی موضوع : انسان اور اس کی ہدایت کیا کبھی ہم نے یہ سوچنے اور سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ قرآنِ مجید کا بنیادی اور اصلی موضوع کیا ہے؟ یعنی وہ کون سا مرکزی محور اور مقصد ہے جس کے گرد اس مقدس کتاب کی تمام تر تعلیمات اور حکمتیں گھومتی … Read more

قرآن فہمی کا راز

قرآن فہمی کا راز : تقدیر، علمِ الٰہی اور انسانی اختیار قرآنِ مجید کا مطالعہ کرتے ہوئے اکثر ایک عام ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب تمام اختیارات، ہدایت، گمراہی، خیر اور شر کا مالک اللہ تعالیٰ  ہے، تو پھر انسان کو جزا و سزا کا مستحق کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟ عام … Read more

سب سے بڑی بغاوت

سب سے بڑی بغاوت : اپنے آپ سے جنگ یا کچھ اور ؟ پاکستان کے موجودہ معاشی و معاشرتی حالات، باہمی تفرقات، مہنگائی اور عدم برداشت کے ماحول کو دیکھ کر اکثر یہ احساس غالب آنے لگتا ہے کہ شاید اس معاشرے میں امید کی کوئی کرن باقی نہیں رہی۔ معاشرتی اور سیاسی عدم استحکام … Read more